اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

پونچھ میں ضلع لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے رضاء العلوم اسلامیہ ہائی اسکول میں ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

By

Published : Jan 31, 2021, 7:04 AM IST

J&k Poonch
پونچھ: لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

طلبا میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ایک بیداری پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ایڈوکیٹ بھانو پرتاپ و متعدد وکلاء نے شرکت کی۔

پروگرام کے دوران انسانی حقوق سے متعلق طلباء کو مفصل معلومات فراہم کی گئی۔ جس میں 200 سے زائد طلباء نے شرکت کی ۔

پونچھ: لیگل سروس اتھارٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

وہیں چائلڈ لائن پونچھ کے اراکین و ذمہ داران بھی اس پروگرام میں موجود رہے۔اس دوران کوآرڈینیٹر سبزار احمد طلباء کو ان کے حقوق سے متعلق جانکاری دی۔ تمام طلباء نے پروگرام منعقد کرانے پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details