اردو

urdu

Army Porters Dies in Poonch پونچھ میں فوجی پورٹر درخت سے گر کرہلاک

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بنپت علاقے میں ایک فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔Army Porters Falls From Tree

By

Published : Feb 7, 2022, 2:30 PM IST

Published : Feb 7, 2022, 2:30 PM IST

پونچھ میں فوجی پورٹر درخت سے گر کرہلاک
پونچھ میں فوجی پورٹر درخت سے گر کرہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک 52 سالہ فوجی پورٹر درخت سے گرکر لقمہ اجل بن گیا۔ Army porters Dies in Poonch

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بنپت علاقے میں ایک فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔Army porters falls from tree

متوفی پورٹر کی شناخت 52 سالہ ترلوک کمار بالی ولد سندر داس بالی ساکن جھولاس پونچھ کے بطور ہوئی ہے۔ identified as Tarlok Kumar Bali

انہوں نے کہا کہ متوفی کی لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا ہے۔ The body was brought to District hospital Poonch

یہ بھی پڑھیں :CRPF Jawan Dies of Cardiac Arrest: سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details