اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: راکٹ لانچر شیل کو ناکارہ بنایا گیا - کشمیر نیوز

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں ہفتے کے روز فوج نے ایک راکٹ لانچر شیل کو ناکارہ بنا دیا۔

پونچھ میں ایک راکٹ لانچر شیل کو ناکارہ بنا دیا
پونچھ میں ایک راکٹ لانچر شیل کو ناکارہ بنا دیا

By

Published : Feb 6, 2021, 3:28 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرنکوٹ کے مہرا باچھائی علاقے میں ہفتے کے روز فوج کی 16 آر آر کی ایک پارٹی نے ایک راکٹ لانچر شیل برآمد کیا۔

انہوں نے بتایا کہ شیل بر آمد ہوتے ہی فوج نے بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو طلب کیا جس نے موقع پر ہی اس شیل کو ناکارہ بنا دیا۔

دریں اثنا ایس ایچ او سرنکوٹ تلک راج نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوج نے شیل کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details