اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ، ایک شخص شدید زخمی - accidents

ملک بھر میں تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑیاں چلانے کے باعث آئے دن سڑک حادثات میں لوگوں کو اپنی قیمتی جانیں گنوانی پڑتی ہیں۔

سڑک حادثہ، ایک شخص شدید زخمی

By

Published : Apr 20, 2019, 5:26 PM IST

ریاست جموں و کمشیر کے پونچھ ضلع کے پرانے علاقے میں مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار ویگن آر نے موٹر سائیل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سڑک حادثہ، ایک شخص شدید زخمی

زخمی شخص کو ضلع کے سرکاری ہسپتال میں بغرض علاج داخل کیا گیا ہے جہاں ڈکٹرز نے نوجوان شخص کو خطرے سے باہر بتایا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق، ویگن آر کی رفتار تیز ہونے کے باعث ڈرائیور کار پر قابو نہیں رکھ سکا اور بائک سوار شخص کو ٹکر مار دی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details