اردو

urdu

ETV Bharat / state

عسکریت پسندانہ حملے کے خلاف پونچھ میں مظاہرہ - RSS

کشتواڑ میں آر ایس ایس رہنما پر ہوئے عسکریت پسندانہ حملے کے خلاف پونچھ ضلع کے پونچھ بازار میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان نے مظاہرہ کیا۔

عسکریت پسندانہ حملے کے خلاف مظاہرہ

By

Published : Apr 10, 2019, 8:17 AM IST

ان کارکنان نے عکسریت پسندوں کا پتلا نذر آتش کرتے ہوئے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، ان کارکنان نے انتظامیہ سے یہ مانگ کی ہے کہ اس حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور عکسریت پسندانہ سرگرمیوں کو جڑ سے ختم کیا جائے۔

عسکریت پسندانہ حملے کے خلاف مظاہرہ

واضح رہے کہ گذشتہ روز کشتواڑ ضلع میں ایک آر ایس ایس رہنما پر 2 عسکریت پسندوں نے حملہ کردیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے اور اس حملے میں ان کا ایک حفاظتی اہکار ہلاک ہوگیا تھا۔

جس کے بعد انتظامیہ نے حالات بگڑنے کی صورت حال میں کشتواڑ اور ڈوڈہ میں کرفیو نافذ تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details