اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڈیشہ میں 14 دنوں میں بنے 1350 بیڈ والا اسپتال کا افتتاح

اڈیشہ کے دارالحکومت بھونیشور میں ریاستی حکومت نے 14 دنوں کے اندر کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لئے تیسرا کویڈ۔19 اسپیشل اسپتال کا افتتاح کیا ہے۔

اڈیشہ میں تیسرا اسپیشل کویڈأ19 ہسپتال کی تعمیر
اڈیشہ میں تیسرا اسپیشل کویڈأ19 ہسپتال کی تعمیر

By

Published : Apr 7, 2020, 8:52 PM IST

اڈیشہ کی حکومت نے دارالحکومت بھونیشور میں 14 دنوں کے اندر کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لئے تیسرا کویڈ۔19 اسپیشل ہسپتال کی تعمیر کیا ہے۔

اڈیشہ میں تیسرا اسپیشل کویڈأ19 ہسپتال کی تعمیر

وزیراعلیٰ نوین پٹانیک نے بھونیشور میں بنے کویڈ۔19 اسپیشل ہسپتال کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دھرمندر پردھان اور پرہلاد جوشی بھی موجود تھے ۔

اڈیشہ میں تیسرا اسپیشل کویڈأ19 ہسپتال کی تعمیر

اس ہسپتال میں جنرل وارڈ میں پانچ سو بیڈ ہیں۔ آ ئی سی یو میں کل 20 بیڈ لگائے گئے ہیں۔1350 بیڈ والے اس ہسپتال کو کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کے لئے وقف کردیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب کے بعد وزیراعلیٰ نوین پٹناک نے ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details