اردو

urdu

ETV Bharat / state

رورکیلا: مقامی افراد کا پولیس اور میڈیا اہلکاروں پر حملہ - مقامی افراد کا پولیس اور میڈیا اہلکاروں پر حملہ

ریاست اڈیشہ کے ضلع رورکیلا میں کنٹینمنٹ زون کو کھولنے کو لے مقامی افراد نے پولیس اور میڈیا اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے کنٹینمنٹ زون میں جو بیریکیٹس لگا رکھی تھی گاؤں والوں نے اس میں آگ لگا دی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

locals attack cops, demand ease of restrictions in containment zones
مقامی افراد کا پولیس اور میڈیا اہلکاروں پر حملہ

By

Published : May 26, 2020, 5:15 PM IST

موصولہ اطلاعات کے مطابق پولیس اور ہجوم کے مابین اس وقت جھگڑا ہوا جب مقامی افراد کورونا وائرس کے کنٹینمنٹ زون میں آسانی پیدا کرنے اور اسے ہٹانے کو لے کر مظاہرے کر رہے تھے۔

مقامی افراد کا پولیس اور میڈیا اہلکاروں پر حملہ

ویڈیو میں پتھر پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ بفر زون میں بھی کووڈ-19 کنٹینمنٹ زون کے اصولوں کا اطلاق ہونا چاہئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details