اردو

urdu

ETV Bharat / state

Increase Corona Cases In Odisha: اڈیسہ میں کورونا کیسز میں اضافہ - کورونا اپڈیٹ

اڈیسہ میں کورونا کے پانچ ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 87 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 13,27,369 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9,205 پر مستحکم ہے۔ ncrease Corona Cases In Odisha

اڈیسہ میں کورونا کیسس میں اضافہ
اڈیسہ میں کورونا کیسس میں اضافہ

By

Published : Feb 7, 2023, 2:28 PM IST

اتراکھنڈ میں پچھلے 24 گھنٹے میں 9 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل ت کیسوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے اب تک 4,41,688 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، اور اب تک 7,753 مریض کی اموات ہو چکی ہے۔ اڈیشہ میں کورونا کے پانچ ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 87 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 13,27,369 تک پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9,205 پر مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں:India Corona Update گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں

اس کے علاوہ مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری اور گجرات میں بالترتیب گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کا ایک ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اروناچل پردیش، آسام، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو، جھارکھنڈ، لکشدیپ، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم اور تریپورہ میں کورونا کا ایک بھی فعال کیس نہیں ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details