اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڑیسہ میں ووٹنگ کے دوران بزرگ کی موت - معمر شخص کی موت

ریاست اڑیسہ کے ضلع گنجم میں ووٹنگ کے لیے قطار میں کھڑے 96 سالہ معمر شخص کی موت ہو گئی۔

اڑیسہ میں ووٹنگ کے دوران ایک معمر شخص کی موت

By

Published : Apr 18, 2019, 10:17 AM IST

تفصیلات کے مطابق اڑیسہ کے ضلع گنجم کے ڈگاپاہنڈی نامی گاؤں میں 184 نمبر بوتھ پر ایک معمر شخص کی موت ہو گئی۔

متعلقہ ویڈیو

ووٹنگ کے دوران معمر شخص کی موت کے بعد بولنگ بوتھ 184 پر تھوڑی دیر کے لیے افراتفری مچ گئی اور مقامی لوگوں نے انہیں ہسپتال پہنچایا، تاہم ڈاکٹر نے انھیں مردہ قرارا دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details