کمپنی کی جانب سے سنجے جوشی کو کمپنی کا ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔
سیمنٹ کی نئی کمپنی کا پلانٹ - مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ اّباد میں سیمنٹ کی کمپنی ونڈر سیمنٹ کا اپنے کاروبار کو مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہے۔
سیمنٹ کی نئی کمپنی کا پلانٹ
اس موقع پر سنجے جوشی پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد اچھے سیمنٹ کی پیداوار سے صارفین کا دل جیتنا ہے۔