ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کا انوکھا پروگرام سینکڑوں آٹو ڈرائیورز کو این سی پی یو ایل کی کتاب بچوں کی دنیا کا خصوصی شمارہ جنگ آزادی مفت میں تقسیم کیا گیا۔
اس اقدام کا مقصد آٹو ڈرائیورز بھی جنگ آزادی کے ہیروز کو جان سکے اور اپنے بچوں کو جنگ آزادی کی اہمیت سے واقف کرواسکے اس لیے ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے سینکڑوں آٹو ڈرائیورز کو این سی پی یو ایل کی کتاب بچوں کی دنیا کا خصوصی شمارہ جنگ آزادی مفت میں تقسیم کیا۔