سو باورچیوں نے صبح 10 بجے تا رات 10 بجے تک 25000 وڈا تیار کیا۔
اسے تیار کرنے کے لیے 1500 کلو آلو، 500 لیٹر تیل اور 350 کلو آٹا استعمال کیا گیا۔
سو باورچیوں نے صبح 10 بجے تا رات 10 بجے تک 25000 وڈا تیار کیا۔
اسے تیار کرنے کے لیے 1500 کلو آلو، 500 لیٹر تیل اور 350 کلو آٹا استعمال کیا گیا۔
پچیس ہزار وڈا تیار کرنے میں 10 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔
آرگنائزر چیف ستیندر جوگ نے بتایا کہ 'دنیا بھر میں بٹاٹا وڈا کی تشہیر کرنے کے لیے ڈومبیولی میں اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔'
جوگ نے بتایا کہ 'اس موقعے پر لمکا بک آف ریکارڈ کے حکام موجود تھے جو جلد ہی اس سلسلے میں فیصلہ کریں گے۔'