اردو

urdu

ETV Bharat / state

NCPUL Director on Urdu Content: 'اردو کے مواد کو بہت جلد آن لائن کیا جائے گا'

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان National Council for Promotion of Urdu Language کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عقیل شیخ نے ممبئی میں سندھی زبان کے پروگرام میں شرکت کی۔

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عقیل شیخ
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عقیل شیخ

By

Published : Dec 28, 2021, 8:10 PM IST

ڈاکٹر عقیل شیخ نے ممبئی میں ایک پروگرام میں شرکت کے بعد ای ٹی سے گفتگو میں بتایا کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی کی ریس میں اردو کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عقیل شیخ

ڈاکٹر عقیل شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اب سندھی زبان کی ترقی اور اس کے فروغ کے لیے کونسل کی جانب سے ہر طرح کا تعاون کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے پیش نظر ہم جلد ہی ڈیجیٹلائیزیشن Urdu Will be Digitized کے جانب قدم رکھ رہے ہیں اور اردو کتابیں اور اس سے جُڑے مواد آن لائن کئے جائیں گے تاکہ آن لائن کی ریس میں ہم پیچھے نہ رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details