موصولہ اطلاع کے مطابق یہ ٹیمپو الیکٹرانک سامان لوڈ کرنے کے بعد اسلفہ نارائن نگر سے ناسک کے راستے روانہ ہوا تھا۔
ٹرک جیسے ہی رامباغ فلائی اوور پر پہنچا تب گاڑی سے دھواں نکلنے لگا اور ڈرائیور نے اپنی سوجھ بوجھ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑی کو ایک کنارے کھڑا کردیا۔