مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آج سے ٹیکسی کا کرایہ کم از کم 25 روپے اور رکشا کا کرایہ 21 روپے ہوگا۔
ممبئی میں رات 12 بجے تا صبح 5 بجے تک ٹیکسی کا کرایہ 32 روپے جب کہ رکشا کا کرایہ 27 روپے ہوگا۔
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آج سے ٹیکسی کا کرایہ کم از کم 25 روپے اور رکشا کا کرایہ 21 روپے ہوگا۔
ممبئی میں رات 12 بجے تا صبح 5 بجے تک ٹیکسی کا کرایہ 32 روپے جب کہ رکشا کا کرایہ 27 روپے ہوگا۔
عام شہریوں کی جیب پر اس کا اثر پڑنے والا ہے۔
ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئی ریٹ شیٹ جاری کی ہے۔
ممبئی میں کورونا کی وجہ سے آٹو میں بیٹھے لوگوں کی کمی ہے، ایسی صورتحال میں ممبئی میں آٹو ٹیکسی کا کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ ٹیکسی، آٹو ڈرائیوروں کے لیے راحت کی بات ہوسکتی ہے لیکن یہ عام لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔