اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ریاستی وزیر عبدالستار نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا - ریاستی وزیر محصول عبدالستار

ریاستی وزیر عبدالستار نے اورنگ آباد شہر میں دو دن پہلے ہوئی موسلادھار بارش کے باعث ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے علاقہ کے متاثر لوگوں کو مدد کی یقین دہائی کرائی۔

اورنگ آباد: ریاستی وزیر عبدالستار نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
اورنگ آباد: ریاستی وزیر عبدالستار نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

By

Published : Sep 10, 2021, 9:40 PM IST

مہاراشٹر کے ریاستی وزیر محصول عبدالستار نے اورنگ آباد شہر میں دو دن پہلے ہوئی موسلادھار بارش کے باعث ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا۔

اورنگ آباد: ریاستی وزیر عبدالستار نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

انہوں نے بارش سے متاثرہ نور کالونی، جلال کالونی، ہلال کالونی سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔ عبدالستار نے مقامی افراد سے حالات جاننے کی کوشش کی اور مناسب اقدامات کی یقین دہائی کرائی۔

اورنگ آباد: ریاستی وزیر عبدالستار نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

ریاستی وزیر نے مقامی لوگوں سے حالات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی انہوں نے علاقہ کے متاثر لوگوں کو مدد کی یقین دہائی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: پولیس افسر کی صحافیوں کے ساتھ دھکہ مکی کا ویڈیو وائرل

وہیں مستقبل میں ایسے حالات میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے معاملے میں بھی غور وخوض کیا گیا۔ اس دورے کے دوران ریاستی وزیر عبدالستار نے میڈیا سے فاصلہ بنائے رکھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details