اردو

urdu

ETV Bharat / state

تیز رفتار کار نے دو لوگوں کی جان لی - سڑک حادثے میں لوگوں کی موت

ریاست مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ کے پنویل کے پاس کاموٹھے علاقے میں ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ آٹھ لوگ زخمی ہوگئے۔

تیز رفتار کار نے دو لوگوں کی جان لی

By

Published : Jul 22, 2019, 6:51 PM IST

حادثے کے بعد سے کار کا ڈرائیور فرار ہے۔
اس حادثے یں سارتھک چوپڑے اور ویبھو گورو کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
زخمیوں کو ایم جی ایم اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

تیز رفتار کار نے دو لوگوں کی جان لی
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ صبح مارنگ واک کے لیےسڑک پر نکلے ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details