اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد کی سب سے بڑی عیدگاہ میں خاموشی - عیدگاہ میں سناٹا

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا وبا کی وجہ سے عید کی نماز عید گاہوں میں ادا نہیں کی جا سکی۔

eid
eid

By

Published : Aug 1, 2020, 10:29 AM IST

ریاستی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے مدنظر اجتماعی عبادتوں پر پابندی عائد کی ہے۔

مہاراشٹر حکومت کے حکم کے بعد عیدالاضحیٰ کی نماز عید گاہ میں نہیں ادا کی گئی۔

اورنگ آباد کی سب سے بڑی عیدگاہ میں خاموشی

اور نگ آباد کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی چھاونی عیدگاہ میں سناٹا چھایا رہا اور وہاں پر پولیس اہلکار تعینات تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details