اردو

urdu

ETV Bharat / state

عبدالستار کو وزیر مملکت کا عہدہ - شیوسینا کے عبد الستار

رکن اسمبلی عبدالستار، کو ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی حکومت میں وزیر مملکت کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

عبدالستار ادھو کابینہ میں دوبارہ شامل
عبدالستار ادھو کابینہ میں دوبارہ شامل

By

Published : Jan 5, 2020, 11:04 AM IST

شیوسینا کے عبد الستار کو وزیر مملکت (ایم او ایس) برائے محصول ، دیہی ترقیات کے ساتھ دیگر قلمدان سونپے گئے ہیں۔

عبدالستار ادھو کابینہ میں دوبارہ شامل

واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے حکومت کی کابینہ میں توسیع کے صرف 5 دن بعد عبد الستار نے وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ کابینہ میں توسیع کے بعد سے ہی وہ ناراض تھے۔

عبدالستار کو امید تھی کہ انہیں کابینہ میں وزیر کا عہدہ دیا جائے گا لیکن ایسا نہیں ہونے کی وجہ سے انہوں نے وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا لیکن آج انہیں ریاست وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details