نشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما و رکن اسمبلی نواب ملک نے کہا کہ مہاراشٹر کا وزیر اعلی شیوسینا کا ہی ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بار بار سوال پوچھا جارہا ہے کہ شیوسینا کا وزیراعلی ہوگا؟ وزیر اعلی کے عہدے کے لیے ہی شیوسینا اور بی جے پی میں تنازع ہوا، تو ظاہر ہے کہ وزیر اعلی شیوسینا کا ہی ہوگا۔