اردو

urdu

ETV Bharat / state

شردھا کپو ر نے شکتی کپور کی تصویر پوسٹ کی

مشہور اداکارہ شردھا کپو رنے اپنے والد شکتی کپور کی 55سال پرانی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

By

Published : Oct 7, 2019, 3:32 PM IST

شکتی کپور کی تصویر پوسٹ کی


شردھا کپور نے 55 سال پرانی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے،جو ان کے والد شکتی کپور کے اسکول کے دنوں کی ہے۔ شکتی کپور اسکول کرکٹ ٹیم کے کیپٹن ہوا کرتے تھے۔

شکتی کپور کی تصویر پوسٹ کی

شردھا کپور نے اپنے پاپا کے اسکول کے دنوں کی یہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے،’’میرے ڈیڈ کو دیکھئے، یہ تقریباً 55سال پہلے کی تصویر ہے جب پاپا اسکول کرکٹ ٹیم کے کیپٹن ہوا کرتے تھے اس تصویر میں سب سے پیچھے موجود لائن میں بیچ میں نظر آرہے ہیں شکتی کپور۔‘‘

شکتی کپور کی تصویر پوسٹ کی

حال ہی میں فلم ’ساہو‘ اور’چھیچھورے‘ میں نظر آچکیں شردھا کپور اب اسٹریٹ ڈانسر اور باغی 3 جیسی فلموں میں نظر آنے والی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details