اردو

urdu

ETV Bharat / state

شرد پوار کی انتخابی مہم کا ودربھ سے آغاز - maharashtra election news

کل(8 اکتوبر) سے این سی پی کے سربراہ شرد پوار شمالی مہاراشٹر اور ودربھ دورے سے انتخابی مہم کی کا آغاز کریں گے۔

شرد پوار کی انتخابی مہم کا ودربھ سے آغاز

By

Published : Oct 7, 2019, 11:04 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی شرد پوار 7 اور 8 اکتوبر کو شمالی مہاراشٹر اور ودربھ میں انتخابی مہم کے دورے پر ہوں گے۔

این سی پی کے قومی صدر شرد پوار کل سے شروع ہونے والی تین روزہ انتخابی مہم کے پہلے مرحلے میں، عثمان آباد، تھانے، کولہاپور، اور شمالی مہاراشٹر کے جھنجھاواتی کو دورہ کریں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں وہ ودربھ دورے پر جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details