اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ضابطہ اخلاق بھی ہم دیکھ لیں گے' - راؤت

شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت نے 'انتخابی ضابطہ اخلاق' کے تعلق سے متنازع بیان دیا ہے۔

sanjay raut

By

Published : Apr 15, 2019, 9:06 PM IST

راؤت نے ایک جسلہ عام سے خطاب کے دوران کہا کہ ' بھاڑ میں گیا قانون، ضابطہ اخلاق بھی ہم دیکھ لیں گے۔'

راؤت کے متنازع بیان کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔

در اصل انتخابی مہم کے دوران مختلف پارٹی کے رہنماؤں کے متنازع تبصرے اور بدزبانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

'ضابطہ اخلاق بھی ہم دیکھ لیں گے'

الگ الگ عوامی جلسوں میں کئی رہنما تمام حدود کو پار کر کے بیان دیتے نظر آ رہے ہیں۔

کچھ رہنماؤں کے بیانات نے پارٹی کو شرمسار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details