اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی :سڑک حادثے میں تین ہلاک

ممبئی ناسک شاہراہ پر واقع شاہ پور تعلقہ کے اٹ گاؤں میں ایک تیز رفتار کنٹینر اور ٹیمپو کے تصادم میں تین افراد ہلاک اور ایک شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

ممبئی :سڑک حادثے میں تین ہلاک

By

Published : Apr 11, 2019, 1:27 PM IST

جبکہ کنٹینر حادثہ کے بعد ریلوے ٹریک پر بھنس گیا۔ جس کو وہاں سے نکالنے کی قواعد جاری ہے۔
فی الحال جائے حادثہ پر پولیس ٹیم پہنچ کر راحت رسانی کا کام انجام دے رہی ہے۔

ممبئی :سڑک حادثے میں تین ہلاک
عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کنٹینر ڈرائیور کا توازن بگڑ گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
ممبئی :سڑک حادثے میں تین ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details