اردو

urdu

ETV Bharat / state

گڈچرولی: چار پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہوگی - چیف الیکشن افسر

چیف الیکشن افسر نے کہا کہ مہاراشٹر کے گڈچرولی کے 4 پولنگ اسٹیشن پر آج انتخابی عملہ نہیں پہنچ سکا جس کے باعث وہاں رائے دہی نہیں ہوسکی۔

election

By

Published : Apr 11, 2019, 11:40 PM IST


یہ علاقے نکسل متاثرہ ہیں۔ الیکشن کمیشن ان چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا۔

گڈچرولی: چار پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ ہوگی

واضح رہے کہ ریاست مہاراشٹر کے ودربھ خطے میں واقع سات پارلیمانی نشستوں کے لیے آج پولنگ ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details