اردو

urdu

راج ٹھاکرے کے فرزند امت ٹھاکرے پارٹی میں شامل

مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کے فرزند امت ٹھاکرے آج پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔

By

Published : Jan 23, 2020, 1:40 PM IST

Published : Jan 23, 2020, 1:40 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:44 AM IST

راج ٹھاکرے کے فرزند امت ٹھاکرے پارٹی میں شامل
راج ٹھاکرے کے فرزند امت ٹھاکرے پارٹی میں شامل

ممبئی کے گورے گاؤں میں پارٹی اجلاس کے موقع پر امت ٹھاکرے کو پارٹی میں شامل کیا گیا ہے۔

وہیں آج راج ٹھاکرے نے ایم این ایس کا نیا جھنڈا متعارف کرایا ہے۔

واضح رہے کہ اس قبل شیوسینا نے آدتیہ ٹھاکرے کو سیاست میں لاتے ہوئے ممبئی کی ورلی اسمبلی نشست سے اسمبلی حلقے سے ٹکٹ دیا تھا اور وہ کامیاب بھی ہوئے تھے، بعد میں انہیں مہاراشٹر کابینہ میں بھی شامل کیاگیا ۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 2:44 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details