اردو

urdu

ETV Bharat / state

سانپ نے بکری کو ہلاک کردیا - بکری

مہاراشٹر کے ضلع امراوتی کے ایک گاؤں میں خاتون چرواہا اپنی بکریوں کو جنگل میں گھاس چرانے لے گئی تھی لیکن جب وہ گھر آئی تو اس نے دیکھا کہ اس کی ایک بکری کم ہے۔

سانپ نے بکری

By

Published : Jul 12, 2019, 5:48 PM IST

خاتون اپنی بکری کو ڈھونڈنے کے لیے جنگل کی جانب روانہ ہوگئی جب وہ اس مقام ہر پہنچی جہاں وہ اپنی بکریاں چرانے لے گئی تھی، وہاں پر ایک بڑے سانپ نے اس بکری کو جکڑ رکھا تھا۔

سانپ نے بکری

حالانکہ خاتون اور اس کے اہلخانہ نے بکری کو سانپ سے بچانے کی بہت کوشش لیکن تب تک بکری مرچکی تھی۔

اس واقعہ کی اطلاع فورأ محکمۂ جنگلات کو دی گئی، محکمہ کے افسران نے سانپ کو پکڑ کر اسے دور دراز کے جنگل میں چھوڑ دیا۔

اس واقعہ کو دیکھنے کے لیے کافی لوگوں کی بھیڑ اکٹھا ہوگئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details