عوام نے مسجد معصومین کے باہر امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور انہوں نے امریکہ کا پرچم اور ٹرمپ کا پوسٹر زمین پر رکھ دیا جس پر سے گاڑیاں جانا شروع ہوگئیں۔
اورنگ آباد کی شیعہ برادری کے لوگوں نے بتایا کہ دو جنوری کو امریکہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر حملہ کیا تھا جس میں ایرانی فوجی سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی موت واقع ہوگئی تھی۔