اس کمپنی کے خلاف جنتادل سیکولر کی جانب سے بروز منگل 25 فروری کو صبح دس بجے سے شام چھ بجے تک کارپویشن گیٹ پر دھرنا دیا گیا۔
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا
مالیگاؤں کارپوریشن میں کانگریس پارٹی کی مئیر طاہرہ شیخ رشید ہے اور سابق میئر شیخ رشید شیخ شفیع بھی کانگریس پارٹی ہی سے تھے۔
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا واٹر گریس کمپنی کے ٹھیکہ میں برسر اقتدار گروپ پارٹی کی حصہ داری ہے۔ اسی لئے کارپوریشن کمشنر کیشور بروڈے واٹر گریس کمپنی کو بلیک لسٹ کرے اور ٹھیکہ رد کرے۔
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا اس طرح کے مطالبات جنتادل سیکولر کے صدر محمد مستقیم ڈگنیٹی نے کیا۔
محمد مستقیم ڈگنیٹی نے کہا کہ آج کا دھرنا جنتادل یوا لیڈر عارف حسین کی قیادت میں دیا گیا۔
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا انھوں نے کہا کہ جنتا دل سیکولر پارٹی کی مانگ ہے کہ کارپوریشن مہا سبھا میٹنگ میں اس مدعے پر بحث کرے اور شہر کی صاف صفائی کا ٹھیکہ معیاری و ایمانداری کمپنی کو دے۔
اس یک روزہ احتجاجی دھرنا میں مستقیم ڈگنیٹی، شان ہند، پروفیسر رضوان خان، عارف حیسن پاپا، عبدالرحمان انصاری، امجد پٹھان اور جنتا دل سیکولر کے کارپوریٹرس و رضاکاروں نے شرکت کی۔
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا