شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج - ممبئی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج
مہاراشٹر کے ممبئی کے کارٹر روڈ پر عوام نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
ممبئی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج
ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے باندرا علاقے میں شہری ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں نے زبردست مظاہرے کیے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے کارٹر روڈ پر جمع ہو کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اس قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔