اردو

urdu

ETV Bharat / state

Covid Cases in Aurangabad: اورنگ آباد میں کورونا کا قہر جاری، پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیمی سرگرمیاں بند

کورونا کے مریضوں کی بڑھتی تعداد Covid Cases in Aurangabad کے پیش نظر اورنگ آباد شہر میں ایک مرتبہ پھر پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک اسکولوں Primary Schools Shut in Aurangabad کو بند کردیا گیا ہے، یہ پابندی اکتیس جنوری تک عائد رہے گی۔

Covid Cases in Aurangabad: اورنگ آباد میں کورونا کا قہر جاری، پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیمی سرگرمیاں بند
Covid Cases in Aurangabad: اورنگ آباد میں کورونا کا قہر جاری، پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیمی سرگرمیاں بند

By

Published : Jan 5, 2022, 10:51 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا کیسز Covid Cases in Aurangabad میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے ایک بار پھر سے تعلیمی ادارے میں پہلی سے آٹھویں جماعت کی سرگرمیوں کو 31 جنوری تک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ وہیں شہر میں نویں سے بارہویں جماعت کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی۔ میونسپل ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے نے یہ جانکاری دی۔

Covid Cases in Aurangabad: اورنگ آباد میں کورونا کا قہر جاری، پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیمی سرگرمیاں بند

اس کے علاوہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا وطالبات اسکول جاسکتے ہیں لیکن انہیں کورونا ویکسین لینا لازمی ہے، ویکسین لینے کی صورت میں ہی طلبا کو کلاس میں داخلہ دیا جائے گا۔ ایجوکیشن آفیسر رامناتھ تھورے نے کہا کہ اورنگ آباد شہر میں کورونا کی تیسری لہر Third Wave in Aurangabad کے دوران مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس لیے میونسپل انتظامیہ نے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کی کلاسیز میں اکتیس جنوری تک تدریسی عمل پر پابندی Primary Schools Shut in Aurangabad عائد رہے گی، جبکہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا وطالبات کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہے گی تاہم پندرہ سے اٹھارہ سال کے طلبا وطالبات کو ویکسین لینا لازمی ہے۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد شہر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد Covid Cases in Aurangabad میں اضافہ ہورہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details