اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مودی نے دہشت گرد کو امیدوار بنایا' - بہوجن ونچت اگھاڑی

بہوجن ونچت اگھاڑی کے رہنما ڈاکٹر پرکاش امبیڈکر نے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ' دہشت گردی پر لگام کسنے کی بات کرنے والے وزیراعظم نے ہی دہشت گردی کے معاملے میں ملوث لوگ کو امیدواری دی ہے۔'

prakash ambedkar

By

Published : Apr 21, 2019, 12:05 AM IST

انہوں نے وزیراعظم مودی پر سنسنی خیز الزام عائد کیا کہ ' وہ دس بھی پاس نہیں ہے۔'

انہوں نے کہا کہ ' قصاب جیسا دہشت گرد تھا ویسے ہی سادھوی بھی دہشت پھیلانے والی ہیں۔

رتناگیری کے سدھودرگ لوک سبھا پارلیمانی حلقے سے ونچت بہوجن اگھاڑی کے امیدوار ماروتی جوشی کی انتخابی مہم کے دوران پرکاش امبیڈکر نے یہ بیان دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details