اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر قتل کا معمہ حل کیا

ممبئی پولیس نے ڈونگری علاقے میں ہوئے قتل کا معاملہ 24 گھنٹے کے اندر حل کر لیا ہے۔

By

Published : Mar 29, 2019, 3:31 PM IST

متعلقہ تصویر

قتل کی واردات دودن قبل اس وقت انجام دی گئی تھی جب شراب کے نشے میں دھت تین دوستوں کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس جھگڑے میں دو دوستوں نے اپنے تیسرے دوست کو پتھر سے مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
ممبئی کے ڈونگری پولیس تھانے نے دو ملزمین کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details