مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں گذشتہ سب بس حادثہ میں 21 افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کی ہے۔
ناسک حادثہ پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت - مذکورہ سانحہ پر گہرے رنج کا اظہار کیا گیا ہے
ضلع ناسک میں کلون میں واقع ایس ٹی بس اور آٹو رکشا کے درمیان زبردست ٹکر ہوگئی، جس کے بعد بس اور رکشا کنویں میں گر گئے۔
ناسک حادثہ پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ٹویٹ میں مذکورہ سانحہ پر گہرے رنج کا اظہار کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کی طرف سے مزید کہا گیا ہے کہ 'غم کے اس لمحات میں، میری ہمدردی ان متاثرہ افراد کے خاندان کے ساتھ ہے جو اس حادثہ میں ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔انہوں نے زخمیوں کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے کی امید کی ہے'۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:20 AM IST