اورنگ آباد :ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پرائیویٹ اسپتال میں 20 سالہ لڑکی کا آپریشن کے بعد لڑکی ہوش میں نہیں آئی تو مریض کے رشتےداروں نے دیر رات اسپتال میں پہنچ کر توڑ پھوڑ کی۔ اس سے افراتفری مچ گئی۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔توڑ پھوڑ کے الزام میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاPatient Relative Damage Hospital Property And Protest Against Doctors
آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نا آنے پر اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ مریضہ کے رشتےداروں کا کہنا ہے کہ ان کی 20 سالہ لڑکی کو پیٹ میں درد ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں اس کا آپریشن کیا گیا۔ تاہم کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی لڑکی کو ہوش نہ آیا ۔
اس کے بعد دوسرے سی ٹی اسکین کرنے کے لئے دو ڈاکٹروں کے ساتھ دیر رات دوسرے ہسپتال بھیجا گیا ۔لڑکی کے رشتےدار دیر رات اسپتال پہنچے جہاں لڑکی کا آپریشن کیا گیا تھا وہاں ڈاکٹروں سے بات کرنے کی کوشش کی، تاہم ڈاکٹر موجود نہ ہونے پر مریض کے رشتےداروں نے غصے میں آکر اسپتال میں توڑ پھوڑ کی ۔
آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نہ آیا تو اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ یہ بھی پڑھیں:Acid Attack on Married Woman خاتون پر شوہر اور سابق بوائے فرینڈ نے تیزاب پھینکا
پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔توڑ پھوڑ کے الزام میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیاPatient Relative Damage Hospital Property And Protest Against Doctors