اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی پولیس کمشنر سنجئے بروے آج سبکدوش، پرمبیر سنگھ نئے کمشنر مقرر - آئی پی ایس افسر اور انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پرمبیر سنگھ

سنہ 1988 بیچ کے آئی پی ایس افسر اور انکاؤنٹر اسپیشلسٹ پرمبیر سنگھ کو ممبئی پولیس کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

پرمبیر سنگھ نئے کمشنر مقرر
پرمبیر سنگھ نئے کمشنر مقرر

By

Published : Feb 29, 2020, 2:24 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:08 PM IST

قابل غور ہے کہ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اجیت پوار کو سینچائی گھوٹالے میں پرمبیر سنگھ کے ذریعہ ہی کلین چٹ دی گئی تھی۔

ممبئی پولیس کمشنر سنجئے بروے آج سبکدوش ہورہے ہیں اور ان کی جگہ پرمبیر سنگھ کو نیا کمشنر مقرر کیا گیا ہے اور ان کی میعاد جون سن 2022 تک ہوگی۔

سنگھ کے مختلف حکومتوں کے رہنماؤں کے مابین اچھے تعلقات ہیں، اس سے قبل انہوں نے بطور تھانہ کمشنر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی تھیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details