اردو

urdu

ETV Bharat / state

این سی پی کی جانب سے ریاست گیر سطح پر چولہا جلاؤ احتجاج - راشٹر وادی کانگریس پارٹی

مہاراشٹر میں مودی حکومت کی جانب سے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے ریاست گیر سطح پر چولہا جلاؤ احتجاج کیا گیا۔

چولہا جلاؤ احتجاج
چولہا جلاؤ احتجاج

By

Published : Feb 13, 2020, 11:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:40 AM IST

اسی کی ایک کڑی کے طور پر ریاست کے شہر اورنگ آباد کے کرانتی چوک میں این سی پی کی خواتین کارکنان نے لکڑی کے چولہے پر روٹی پکا کر اپنا احتجاج درج کروایا۔

چولہا جلاؤ احتجاج

احتجاج کررہی خواتین کا کہنا ہے مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عام لوگوں کا جینا دوبھر ہوچکا ہے، حکومت ایک مرتبہ پھر لوگوں کو چولہے کے دور میں دھکیلنا چاہتی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:40 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details