سی اے اے اور این آر سی کے تعلق سے اویسی ممبئی کے علاقے مدنپورہ میں واقع جھولا میدان میں خطاب کرنے والے ہیں حالانکہ اب تک اویسی میدان میں نہیں پہنچے لیکن یہاں چند خواتین نے ان کی آمد سے قبل ہی جئے شری رام اور بھارت ماتا کی جئے جیسے نعرے لگانے لگے۔
حالانکہ پولیس نے ماحول خراب ہونے سے پہلے ہی انہیں حراست میں لے لیا اور عام سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی۔