مسٹر شرما کو دوسری مرتبہ پوچھ گچھ کے لیے بلایا جا رہا ہے۔ اس سے قبل 28 جون کو پہلی مرتبہ ان سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
سشانت خودکشی کیس: سنجے لیلا بھنسالی کو سمن - خودکشی معاملے
ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کو سشانت سنگھ راجپوت خودکشی معاملے میں یش راج فلمس کے کاسٹنگ ڈائریکٹر شانو شرما کے ساتھ پوچھ گچھ کے لیے سمن بھیجا ہے۔
سشانت خودکشی معاملے
باندرہ پولیس کے مطابق بھنسالی کو ایک سمن بھیجا گیا ہے جس میں انہیں شانو شرما کے ساتھ آئندہ کچھ روز میں تھانے میں پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔
ممبئی پولیس اس معاملے میں اب تک 30 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کرچکی ہے۔