اس مقدمے میں سات ملزمین کے خلاف 12000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی گئی تھی۔
ممبئی: پی ایم سی بینک کیس میں چارج شیٹ داخل - اریگولیٹری پابندیاں عائد کردی تھیں
ممبئی پولیس کے اکنامک آفنس ونگ نے پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹیو (پی ایم سی) بینک کیس میں اپنی ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔
ممبئی پولیس نے پی ایم سی بینک کیس میں چارج شیٹ داخل کی
گذشتہ سال ستمبر میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر پی ایم سی بینک پر چھ ماہ کے لیے ریگولیٹری پابندیاں عائد کردی تھیں۔
آر بی آئی نے بینک سے کہا تھا کہ 'وہ کسی بھی قرض اور پیشرفت کی منظوری نہ دے۔'
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:09 AM IST