اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹرخودکشی معاملہ: تینوں ملزمان گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں میڈیکل طالبہ پایل تانڈوی کی خودکشی کیس میں تیسری ملزم ڈاکٹر انکیتا کھندیلوال کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔

ممبئی ڈاکڑ خودکشی معاملہ

By

Published : May 29, 2019, 10:31 AM IST

اس سے قبل ڈاکٹر بھکتی مہرا اور ہیما آہوجا کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔اطلاعات کے مطابق تینوں ملزمان آج عدالت میں پیش ہوںگے۔


واضح رہے کہ گذشتہ 22مئی کو پایل نے اپنے سینئر ساتھیوں کی ریگنگ سے تنگ آ کر خودکشی کر لی تھی۔آج تینوں ملزمان کی عدالت میں پیشی ہوگی۔

مہاراشٹر ایسوسی ایشن آف ریزیڈنٹ ڈاکڑز نے تین ڈاکڑوں کو معطل کر دیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details