اردو

urdu

By

Published : Dec 14, 2021, 8:28 PM IST

ETV Bharat / state

Omicron Alert In Mumbai: ممبئی میں اومیکرون کے پیش نظر بڑے اجتماعات پر پابندی

ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کا خطرہ Covid Cases بڑھتا جا رہا ہے۔ کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون  Omicron Variant of Coronavirus کے نئے معاملات کی وجہ سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔

Omicron Alert In Mumbai: ممبئی میں اومیکرون کے پیش نظر بڑے اجتماعات پر پابندی
Omicron Alert In Mumbai: ممبئی میں اومیکرون کے پیش نظر بڑے اجتماعات پر پابندی

ملک میں اب تک اومیکرون Omicron Variant کے 32 معاملات سامنے آئے ہیں۔ جن میں سے 17 مریض Omicron Cases In Maharashtra مہاراشٹر میں پائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ممبئی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومیکرون کے 3 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر ممبئی Omicron Alert In Mumbai میں اگلے دو دنوں کے لیے تمام بڑے اجتماعات پر پابندی عائد Mumbai Bans Large Gatherings کر دی گئی ہے۔

ممبئی پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق وائرس کے انفکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے آئندہ دو دنوں کے لیے تمام طرح کے اجتماعات، گاڑیوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس (آپریشنز) کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق یہ پابندی ہفتہ اور اتوار کو 48 گھنٹوں کے لیے نافذ رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi reports second case of Omicron COVID variant: دہلی میں اومیکرون کا دوسرا کیس درج

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کورونا کے اومیکرون ویرینٹ Omicron Variant کے مریضوں کے آنے کے خطرے کو روکنے اور امراوتی، مالیگاؤں اور ناندیڑ میں تشدد کے پیش نظر امن و امان کو برقرار رکھنے کے مقصد سے لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details