26 نومبر سنہ 2008 کو ممبئی میں ہونے والے شدت پسندانہ حملوں میں تقریباً 166 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے تھے جس میں متعدد پولیس افسران بھی شامل تھے۔
ممبئی حملوں کی کہانی، ارون جادھو کی زبانی - ممبئی حملوں کی کہانی
بھارت کی تاریخ کا سیاہ باب کہلانے والا ممبئی شدت پسندانہ حملوں میں شہید ہونے والے پولیس افسر وجے سالسکر کے قریبی ساتھی سے ای ٹی وی بھارت کی گفتگو۔
ممبئی حملوں کی کہانی، ارون جادھو کی زبانی
شدت پسندوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے پولیس افسر وجے سالسکر کے قریبی ساتھی ارون جادھو نے بتایا کہ وجے سالسکر انتہائی قابل افسر تھے اور ہمیشہ عوام کے لیے حاضر رہتے تھے۔
جانیے ممبئی حملوں کی کہانی ارون جادھو کی زبانی