اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: عمارت کا حصہ اچانک گرا، ایک زخمی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے جے جے مارگ پولیس اسٹیشن کی حدود میں نیل گری نامی ایک عمارت کا حصہ اچانک منہدم ہونے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

By

Published : Jul 28, 2019, 8:54 AM IST

Updated : Jul 28, 2019, 10:15 AM IST

عمارت کا ایک حصہ منہدم، ایک زخمی

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ علی الصبح 5 بجے پیش آیا۔

ویڈیو

بتایا جا رہا ہے کہ عمارت کافی کمزور تھی اور اسے منہدم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔

Last Updated : Jul 28, 2019, 10:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details