ممبئی سے تعلق رکھنے والے کرن تیواری نے راجستھان میں موجود اپنے دوست کو خودکشی کرنے کے بارے میں جانکاری دی تھی۔
ممبئی :27 سالہ نوجوان نے خودکشی کی
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ملاڈ علاقے میں کرن تیواری نام کے 27 برس کے نوجوان نے خودکشی کر لی ہے۔ ذرائع سے یہ پتہ چلا ہے کہ کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوجوان کرن تیواری ذہنی تناؤ میں مبتلا تھے.
ممبئی :27 سالہ نوجوان نے خودکشی کی
جیسے ہی کرن تیواری نے اپنے دوست کو اس کی جانکاری دی ۔اس کے فورا بعد کرن کے دوست نے کرن کی فیملی کو اس بارے میں اطلاع دی تھی لیکن کرن کی فیملی کرن سے اس بارے میں کچھ بات کرپاتی تب تک بہت دیر ہو چکی تھی ۔