بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ علاقہ مںی زمینی تودے کھسکنے کے ایک دیوار گرگئی ۔ جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے ۔
ممبئی: دیوار گرنے سے 21 افراد ہلاک - ممبئی ای ٹی وی بھارت خبر
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی کے بھرت نگر اور دیگر علاقوں میں اب تک 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
11 افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:دیوار گرنے سے دو مزدور ہلاک
اس حادثہ کی اطلاع موصول ہونے کے بعد جائے حادثے ہر این ڈی آر ایف کی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے
Last Updated : Jul 18, 2021, 7:27 PM IST