اورنگ آباد کے ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے جالنہ روڈ پر واقع متنازع وقف جائیداد کے قریب پہنچ کر دھرنا دیا اور سرمایہ کاروں سے اپیل کی کہ وہ اس جائیداد میں سرمایہ کاری سے پرہیز کریں۔
ایم پی امتیاز جلیل اور ان کے حامیوں کا دھرنا - selling waqf property
مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں ایم پی امتیاز جلیل اور ان کے حامیوں نے جالنہ روڈ پر واقع وقف جائیداد کے معاملے پر احتجاج کیا۔
ایم پی امتیاز جلیل اور ان کے حامیوں کا دھرنا
کیونکہ یہ وقف پراپرٹی ہے اور وقف پراپرٹی کسی کو فروخت نہیں کی جاسکتی۔ امتیاز جلیل نے اس موقع پر انتباہ دیا کہ وقف جائیدادوں پر قابض لینڈ مافیا کی سرکوبی تک وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
واضح رہے کہ امتیاز جلیل کا الزام ہیکہ وقف حکام کی ملی بھگت سے سو کروڑ کی پراپرٹی کوڑیوں کے مول بیچ دی گئی ہے۔