عید الاضحیٰ کے موقع پراورنگ آباد کے رکن پالیمان امتیاز جلیل نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'برادران وطن کے مذہبی جذبات کا خیال رکھا جانا چاہئے اور ایسا کوئی کام نہیں ہونا چاہیئے جس سے دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح ہوں۔
مذہبی جذبات کا خیال رکھیں: امتیاز جلیل - عید الاضحیٰ کے موقع پر
ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پالیمان امتیاز جلیل نے اپیل کی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر مذہبی جذبات اورصحت وصفائی کا خصوصی خیال رکھا جانا چاہیئے
مذہبی جذبات کا خیال رکھیں: امتیاز جلیل
ایم آئی ایم لیڈر نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ صاف صفائی کا خصوصی خیال رکھا جانا چاہیئے، تاکہ برادران وطن کو کوئی تکلیف نہ ہو۔
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:39 PM IST