مہاراشٹر میں کورونامتاثرین کی تعداد 310455، تمل ناڈو میں 170693، دہلی میں 122723، کرناٹک میں 63772 اور اتر پردیش میں 49247 ہے۔
ابھی تک مہاراشٹر میں کووڈ 19 سے 169569، تمل ناڈو میں 117915 ، دارالحکومت دہلی میں 117915 ، کرناٹک میں 23065 اور اتر پردیش میں 28845 مریض اس مہلک وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40425 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرین کی تعدادبڑھ کر 1118043 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 681 افراد کی اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 27497 ہوگئی ہے۔
تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان راحت والی بات یہ ہے کہ اس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس کی شرح بڑھ کر 62.62 فیصد ہوگئی ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست .............ایکٹیو کیسز ....شفایاب .......ہلاک شدگان .... متاثرین
انڈمان نکوبار..58 ......... 145 ............. 0 ........ 203
آندھرا پردیش ...... 26118 .... 22890 ......... 642 .... 49650
اروناچل پردیش..455 ........ 282 ............. 3 ....... 740
آسام ............. 7919 .... 16023 .......... 57 ..... 23999
بہار ............. 10044 .... 16308 ....... 217 ..... 26569
چنڈی گڑھ ............. 217 ........ 488 ......... 12 ........ 717
چھتیس گڑھ ........ 1608 ....... 3775 ......... 24 ..... 5407
دادرا نگر حویلی اور دمن دیو ..... 189 ......... 414 ........... 2 ....... 605
دہلی ........... 16031 .... 103134 ..... 3628..122793
گوا ............... 1417 ........ 2218 ......... 22 ...... 3657
گجرات ......... 11312 ...... 34901 ...... 2142 .... 48355
ہریانہ ........ 6022 ....... 19793 ........ 349 .... 26164
ہماچل پردیش .... 413 ........ 1059 ........... 11 ...... 1483
جموں کشمیر .... 5844 ........ 7811 ......... 244 .... 13899
جھارکھنڈ ......... 2770 ........ 2716 ........... 49 ..... 5535