ایڈمیشن کے لیے لگائے گئے بینرکو مثالی ضابطہ اخلاق کے خلاف بتاتے ہوئے کارپوریشن نے اسکول انتظامیہ کے خلاف بھیونڈی شہر پولیس اسٹیشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
بھیونڈی: سکول کے خلاف مقدمہ درج - مقدمہ
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی میونسپل کارپوریشن نے اسکول انتظامیہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا ہے۔
متعلقہ تصویر
بھیونڈی شہر کے مان سروور میں لیوکڈس نامی ایک انگلش میڈیم میں غیر قانونی طریقے سے بینر لگائے گئے۔
جس کے بعد میونسپل اہلکاروں کی جانب سے بینر کو ہٹا کر اسکول کے خلاف مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ پولیس میں درج کرا دیا۔